‫‫کیٹیگری‬ :
29 October 2016 - 11:50
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 424133
فونت
مدرسین حوزہ علمیہ کونسل نے آیت الله طباطبائی قمی کے انتقال پر ارسال کردہ تعزیتی پیغام میں ان کے اھل خانہ کو تعزیت پیش کی ۔
مدرسین حوزہ علمیہ کونسل

 

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مدرسین حوزہ علمیہ کونسل نے آیت الله طباطبائی قمی کے انتقال پر ارسال کردہ اپنے تعزیتی پیغام میں ان کے اھل خانہ کو تعزیت پیش کی اور خود کو ان کے دکھ میں برابر کا شریک جانا ۔

مدرسین حوزہ علمیہ کونسل کے تعزیتی پیغام کا متن مندرجہ ذیل ہے :

بسم الله الرحمن الرحیم

( انا لله و انا الیه راجعون)

حضرت آیت الله حاج سید تقی طباطبایی قمی (ره) کے انتقال کی خبر سن کر بہت دکھ ہوا ۔

آپ برجستہ عالم دین تھے اور اپ نے علم و تقوائے الھی ، سلامتی نفس اور  مکتب اهل‌بیت (علیهم السلام) کی خدمت میں عظیم و درخشاں کارنامہ انجام دئے ہیں ۔

مدرسین حوزہ علمیہ کونسل اس سانحہ پر حضرت بقيۃ الله الاعظم  (عجل الله تعالی فرجه الشریف)، رهبرمعظم انقلاب اسلامی «مدظله العالی»، مراجع عظام تقلید «دامت ‌برکاتهم»، حوزات علمیہ ، فرزندان اور پسماندگان کی خدمت میں تعزیت و تسلیت پیش کرتی ہے ۔

و السلام علیکم و رحمه الله و برکاته

مدرسین حوزہ علمیہ کونسل کی سپریم کونسل کے صدر

محمد یزدی

۲۸ اکتوبر ۲۰۱۶ عیسوی /۹۸۸/ن۹۳۰/ک۲۲۵

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬