عالم ربانی آیت اللہ سید تقی طباطبائی قمی کی تشییع جنازہ حرم امیر المومنین (ع) نجف اشرف میں ادا کی گئی ۔ 				
 			
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حرم امیر المومنین (ع) میں عالم ربانی آیت اللہ سید تقی طباطبائی قمی کی تشییع جنازہ ادا کی دی گئی ،جس میں علما و مراجعین کی بہت بڑی تعداد نے شرکت کی۔
اس سے پہلے حرم امیر المومنین (ع) کے جنرل سیکٹری حجت الاسلام سید نزار نے علما و طلبا کے ہمراہ ان کی مسجد طوسی(رح) سے تشییع جنازہ میں شرکت کی اس کے بعد حرم امیر المومنین (ع) میں نماز جنازہ ادا کی گئی۔/۹۸۹/ف۹۴۰/
 					 					تبصرہ بھیجیں 				
 			 					 					برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں. 				
 				 					 					قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے