27 November 2016 - 23:32
News ID: 424731
فونت
ایرانی کمانڈر :
بحریہ کے کمانڈر ریئر ایڈمرل نے کہا : دنیا کی سامراجی طاقتیں بالخصوص امریکہ اسلامی جمہوریہ ایران کی دفاعی صلاحیت کی طاقت کو تسلیم کرتاہے۔
علی فدوی

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق پاسداران انقلاب اسلامی (آئی آر جی سی) بحریہ کے کمانڈر ریئر ایڈمرل علی فدوی نے ایران کے صوبہ خوزستان میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا : دنیا کی سامراجی طاقتیں بالخصوص امریکہ اسلامی جمہوریہ ایران کی دفاعی صلاحیت کی طاقت کو تسلیم کرتاہے۔

انہوں نے کہا : اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کی طاقت اور دفاعی صلاحیتوں سے دشمن بخوبی واقف ہے اور وہ ایران کے خلاف کبھی میلی آنکھ سے دیکھنے کی بھی ہمت نہیں کر سکتا۔

ایرانی کمانڈر نے کہا : کوئی بھی دشمن وطن عزیز کی سرحدوں کی طرف آنے کی کوشش بھی نہیں کر سکتا کیونکہ ایرانی فورسز ہر وقت بھرپور جواب دینے کیلئے آمادہ ہیں۔/۹۸۹/ف۹۳۰/ک۱۶۰/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬