01 January 2017 - 09:00
News ID: 425415
فونت
ایرانی وزیر خارجہ اور ان کے شامی ہم منصب نے ایران کے دارالحکومت تہران میں شام کے حوالے سے دوسرے اور تیسرے مرحلے کی مذاکرات کی۔
ایران اور شام کے وزرائے خارجہ

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ اور ان کے شامی ہم منصب نے ایران کے دارالحکومت تہران میں شام کے حوالے سے دوسرے اور تیسرے مرحلے کے مذاکرات میں شام میں جنگ بندی کے نفاذ کی مضبوطی پر تبادلہ خیال کیا۔

ایرانی وزیر خارجہ 'محمدجواد ظریف ' نے ہفتے کے روز ایران کے دورے پر آئے ہوئے اپنے شامی ہم منصب 'ولید معلم ' کیساتھ ایک ملاقات کے دوران شام کے حوالے سے انسانی امداد، دہشت گردوں سے مقابلہ کرنے اور سیاسی طریقوں سے شامی مسئلے کے حل کا جائزہ لیا۔

شامی وزیر خارجہ ولید معلم اور ان کے اعلی سطحی وفد نے ہفتے کے روز شام کے حوالے سے دوسرے اور تیسرے مرحلے کے مذاکرات میں شکرت کیلئے ایران کے دارالحکومت تہران کے دورے پر ہیں۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬