05 January 2017 - 14:30
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 425496
فونت
عراقی فورسز اور رضاکار دستوں نے عراق کے صوبہ الانبار کے مغرب میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے خلاف آّریشن کا آغاز کردیا ہے۔
وہابی دہشت گرد تنظیم

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مہر خبررساں ایجنسی نے النہرین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراقی فورسز اور رضاکار دستوں نے عراق کے صوبہ الانبار کے مغرب میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے خلاف آّریشن کا آغاز کردیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق عراقی فورسز نے عنہ ، راوہ اور القائم علاقوں کو دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کرنے کے لئے آپریشن کا آغاز کیا ہے۔

عراقی فورسز کو اس آّریشن میں عراقی فضائیہ کی مدد بھی حاصل ہے۔ اطلاعات کے مطابق داعش نے 2014 میں صوبہ الانبار کے مغربی علاقوں پر قبضہ کرلیا تھا ۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬