15 January 2017 - 23:40
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 425699
فونت
عراقی پارلیہ مینٹ کے ممبر:
عراقی پارلیہ مینٹ کے سینیئر ممبر نے دہشت گردی سے مقابلہ کو سخت جانا ہے اور بیان کیا کہ داعش کی نابودی عراقی قوم کے لئے عظیم فخر ہے ۔
حجت الاسلام شیخ همام حمودی

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عراق کے پارلیہ مینٹ کے نایب صدر حجت الاسلام شیخ همام حمودی نے اپنے ایک بیان میں موصل صوبے کی آزادی کے لئے ہو رہے آپریشن کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : عراقی مجاہدوں نے اپنے ملک کی زمین سے دفاع اور ملک کی حاکمیت کی حفاظت میں بہت سارے شہید و زخمی پیش کی ہے ۔

انہوں نے وضاحت کرتے ہوئے کہا : عراق کے مختلف علاقے میں آزاد سازی آپریشن کی پیشروی میں بہت مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ہے کیونکہ عراق مختلف سیاسی و اقتصادی مشکلات جیسے تیل کی قیمت کی کمی سے رو برو ہے ۔

عراقی پارلیہ مینٹ کے ممبر نے رزمندوں کے سبھی حمایت کرنے والوں کی قدر دانی کی اور بیان کیا : عراق کی سر زمین قومی ارادے سے آزاد ہو رہی ہے کہ جو دنیا والوں کے لئے مجاہدیں کی قوت کی نشانی ہے ۔/۹۸۹/ف۹۳۰/ک۱۹۷/

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬