سپاہ قدس کے کمانڈر نے انقلاب اسلامی کی کامیابی کی ۳۸ ویں سالگرہ کے موقع پر عظیم الشان ریلی میں شرکت کی۔
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سپاہ قدس کے کمانڈر میجر جنرل قاسم سلیمانی نے دارالحکومت تہران میں انقلاب اسلامی کی کامیابی کی 38 ویں سالگرہ کے موقع پر عظیم الشان ریلی میں شرکت کی۔
جنرل سلیمانی نے ولی عصر چوراہے سے ریلی میں شرکت کی اور آزادی اسکوائر کی جانب مارچ شروع کردیا۔
ایرانی صدر حسن روحانی، نائـب صدر جہانگیری ، وزير خارجہ محمد جواد ظریف اور دیگر اعلی سول اور فوجی حکام اور ممتاز شخصیات بھی ریلی میں شریک ہیں۔/۹۸۹/ف۹۴۰/
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے