میجر جنرل قاسم سلیمانی

ٹیگس - میجر جنرل قاسم سلیمانی
جنرل قاسم سلیمانی :
قدس بریگیڈ کے کے کمانڈر نے کہا : کوئی شب ایسی نہیں گذرتی ہے کہ ہم لوگ اسلام کے دشمن کی نابودی کی فکر کئے بغیر سو جائیں کیوں کہ ہم لوگ شہادت اور امام حسین علیہ السلام اور عاشورہ مکتب کی پیروی کرنے والے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 436706    تاریخ اشاعت : 2018/07/26

جنرل قاسم سلیمانی :
ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی القدس بریگیڈ کے سربراہ نے کہا کہ عوام کی بھر پور خدمت کی جائے تو پھر ہمارے خلاف دنیا کی تمام سازشیں ناکام ہوجائیں گی ۔
خبر کا کوڈ: 434687    تاریخ اشاعت : 2018/01/18

امریکن انٹرپرائیزز انسٹیٹیوٹ:
بعض سیاسی مبصرین کا خیال ہے کہ ایران کے دو وزیر خارجہ ہیں .
خبر کا کوڈ: 430504    تاریخ اشاعت : 2017/10/23

جنرل قاسم سلیمانی :
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے القدس بریگیڈ کے کمانڈر نے کہا : دشمن یہ چاہتے تھے کہ شام اور عراق میں دہشت گردی کے خلاف جاری جنگ کو شیعہ و سنی جنگ کا نام دیا جائے۔
خبر کا کوڈ: 430048    تاریخ اشاعت : 2017/09/21

مری لینڈ یونیورسٹی کے ایک سروے کے مطابق ایران کی القدس بریگيڈ کے سربراہ میجر جنرل قاسم سلیمانی ایرانی ،عراقی اورشامی عوام میں سب سے زیادہ محبوب اور پسندیدہ شخصیت ہیں۔
خبر کا کوڈ: 429231    تاریخ اشاعت : 2017/07/29

مری لینڈ یونیورسٹی کے ایک سروے کے مطابق ایران کی القدس بریگيڈ کے سربراہ میجر جنرل قاسم سلیمانی ایرانی ،عراقی اورشامی عوام میں سب سے زیادہ محبوب اور پسندیدہ شخصیت ہیں۔
خبر کا کوڈ: 429231    تاریخ اشاعت : 2017/07/29

جنرل قاسم سلیمانی :
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سینئر کمانڈر نے کہا ہے کہ ایران اور امت مسلمہ كے خلاف سامراجی اور استكباری طاقتوں کی سازشیں ناكام ہو گئیں۔
خبر کا کوڈ: 428884    تاریخ اشاعت : 2017/07/06

جنرل قاسم سلیمانی :
جنرل قاسم سلیمانی نے اپنے پیغام میں اسماعیل ہنیہ کے دور میں فلسطینی قوم کے اہداف، مسئلہ فلسطین اور بیت المقدس کی آزادی کی توقع اور امید کا اظہار کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428228    تاریخ اشاعت : 2017/05/25

فرانسیسی اخبار نے ایران کے جنرل قاسم سلیمانی کو مشرق وسطی کا سب سے قوی دلیر اور شجاع مرد قرار دیا ۔
خبر کا کوڈ: 428050    تاریخ اشاعت : 2017/05/14

سپاہ قدس کے کمانڈر نے انقلاب اسلامی کی کامیابی کی ۳۸ ویں سالگرہ کے موقع پر عظیم الشان ریلی میں شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 426227    تاریخ اشاعت : 2017/02/10