02 March 2017 - 23:59
News ID: 426641
فونت
اسلامی جمہوریہ ایران کے دفترخارجہ کے ترجمان نے کہا : ایرانی دفترخارجہ نے تہران میں ڈنمارک کے سفیر کو طلب کرکے چھ شرپسندوں کی جانب سے ایرانی سفارتخانے پر دھاوا بولے جانے پر شدید احتجاج کیا۔
ٹرمپ کا فلسطین پر بے شرمانہ دباو

 

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی سفارتخانہ یروشلم منتقل کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینی اسرائیل کوتسلیم کرلیں۔

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی سفارتخانہ یروشلم منتقل کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینی اسرائیل کوتسلیم کرلیں۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین کی جانب سے اسرائیل کو تسلیم کرنے تک امن معاہدہ نہیں ہوسکتا، اسرائیل فلسطین امن معاہدے میں دیگرممالک کوبھی شامل کرسکتے ہیں،فلسطینی نفرت چھوڑکراسرائیل کوتسلیم کرلیں۔

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬