بھرام قاسمی

ٹیگس - بھرام قاسمی
بهرام قاسمی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے عراق میں ہونے والے پارلیمانی انتخابات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عراق میں قائم ہونے والی ہر حکومت کے ساتھ ایران کےتعلقات بہتر اور اچھے رہیں گےیورپی یونین کی مشترکہ ایٹمی معاہدے کو برقرار رکھنے کے لئے سنجیدہ کوششیں جاری ہیں لیکن یورپی یونین میں امیرکہ کام قابلہ کرنے کی ہمت نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 436005    تاریخ اشاعت : 2018/05/21

اسلامی جمہوریہ ایران کے دفترخارجہ کے ترجمان نے کہا : ایرانی دفترخارجہ نے تہران میں ڈنمارک کے سفیر کو طلب کرکے چھ شرپسندوں کی جانب سے ایرانی سفارتخانے پر دھاوا بولے جانے پر شدید احتجاج کیا۔
خبر کا کوڈ: 426641    تاریخ اشاعت : 2017/03/02

بھرام قاسمی نے خبر دی؛
اسلامی جمہوریہ ایران کے دفترخارجہ کے ترجمان نے کہا : ایرانی دفترخارجہ نے تہران میں ڈنمارک کے سفیر کو طلب کرکے چھ شرپسندوں کی جانب سے ایرانی سفارتخانے پر دھاوا بولے جانے پر شدید احتجاج کیا۔
خبر کا کوڈ: 426632    تاریخ اشاعت : 2017/03/02

بہرام قاسمی:
ایرانی ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ ناجائز صہیونی ریاست کی خطے میں موجودگی، نہ صرف امن و امان کے لئے خطرہ کی باعث ہیں بلکہ وہ مسلم ریاستوں میں انتشار پھیلانے میں سازش کررہی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 425187    تاریخ اشاعت : 2016/12/20

شام کے بحران میں ایران کے کردار کے بارے میں برطانوی حکام کے غیر ذمہ دارانہ بیان پر اسلامی جمہوریہ ایران نے شدید احتجاج کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425116    تاریخ اشاعت : 2016/12/17

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے ایک بار پھر اعلان کیا ہے کہ ایران، تکفیری دہشت گردی کے خلاف مہم میں مکمل سنجیدہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 424796    تاریخ اشاعت : 2016/11/30