21 March 2017 - 08:23
News ID: 427005
فونت
ہیومن رائٹس واچ کے مطابق شام میں گذشتہ ۴ دنوں میں امریکی بمباری میں ۸۵ شہری جاں بحق ہوگئے ہیں۔
شام کی فوج پر امریکی حملہ

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مہر خبررساں ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہیومن رائٹس واچ کے مطابق شام میں گذشتہ 4 دنوں میں امریکی بمباری میں 85 شہری جاں بحق ہوگئے ہیں۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق ہیومن رائٹس واچ کے مطابق امریکی فضائی حملوں مین جاں بحق ہونے والوں میں زیادہ تر شامی بچے اور عورتیں شامل ہیں۔

ذرائع کے مطابق شام کے شامل میں امریکہ نے فضائی حملوں کا اعتراف کیا ہے۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬