26 March 2017 - 10:10
News ID: 427113
فونت
عراق کے شہر تلعفر میں عراقی فضائیہ کی بمباری کے نتیجے میں ۳۷ داعش دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں ۔
تلعفر میں ۳۷ داعش دہشت گرد ہلاک

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے شہر تلعفر میں عراقی فضائیہ کی بمباری کے نتیجے میں 37 داعش دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں ۔جبکہ تلعفر کا عراق کی رضاکار فورس  نے محاصرہ کرلیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق عراقی فضائیہ نے وہابی دہشت گردوں کے ایک گروپ پر فضائی حملہ کیا جس میں 37 وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ۔

ادھر عراق کی رضاکار فورسز نے تلعفر کا محاصرہ کرلیا ہے  جبکہ شہر میں عراقی حکومت کے حکم سے فوج داخل ہوگی۔ تلعفر میں داعشیوں کا محاصرہ مکمل ہوگیا ہے۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬