لبنان کے ایک اہل سنت عالم دین:
قولنا و العمل لبنان تنظیم کے سربراہ نے تاکید کی ہے کہ امام خمینی (ره) کا افکار حزب اللہ کے فرمانداروں کے درمیاں اور ظلم و سامراجیت کے خلاف تمام انقلابیوں میں پایا جاتا ہے ۔
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق قولنا و العمل لبنان تنظیم کے سربراہ شیخ احمد القطان نے امام خمینی (ره) کے یوم وفات کی مناسبت سے منعقدہ برسی میں کہا : امام خمینی (ره) کبھی بھی اپنے لئے زندگی نہیں گزاری اور کبھی مقام و منزلت کی کوشش میں نہیں رہے بلکہ ان کا مقصد صرف خداوند عالم کا ذکر زندہ رہے اور اسلامی قوم کی حالات بہتر ہوں ۔
انہوں نے وضاحت کی : فلسطین میں مزاحمت تحریک اور حزب اللہ لبنان کی طرف جو ہاتھ اٹھے گا اسے پوری طرح سے کاٹ دی جائے گی کیونکہ یہ تحریک امام خمینی (ره) کے انقلاب کے پھل اور برکات میں سے ہیں ۔
اہل سنت عالم دین نے وضاحت کی : خداوند عالم کے فضل و کرم سے اور ایران کی حمایت سے حزب اللہ لبنان بہت بڑی کامیابی حاصل کی ہے کہ جو تمام دنیا والوں کے لئے قابل تعجب ہے ۔ /۹۸۹/ف۹۳۰/ک۲۰۹/
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے