‫‫کیٹیگری‬ :
22 July 2017 - 15:14
News ID: 429125
فونت
آیت اللہ سیستانی:
مرجع تقلید حضرت آیت اللہ سیستانی نے عراقی فورسزاور حکام پر زوردیا ہے کہ وہ وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے قیدیوں کو شکنجہ نہ دیں ۔
آیت الله سید علی سیستانی

رسا نیوز ایجنسی کی النشرہ  سے رپورٹ کے مطابق،  مرجع تقلید حضرت آیت اللہ سید علی سیستانی نے عراقی فورسزاور حکام  پر زوردیا ہے کہ وہ داعش دہشت گردوں کے قیدیوں کو شکنجہ نہ دیں ۔ 

آیت اللہ سیستانی نے عراقی فوج پر زوردیا ہے کہ وہ موصل سے گرفتار ہونے والے داعش دہشت گردوں اور ان کے حامیوں کی توہین کرنے اور انھیں شکنجہ دینے سے اجتناب کریں۔

آیت اللہ سیستانی نے کہا کہ قیدیوں کے ساتھ بدسلوکی اور غیر انسانی رفتار  اسلامی اور شرعی قوانین کے خلاف ہے۔

دہشت گرد قیدیوں اور ان کے حامیوں  کے ساتھ عادلانہ رفتار رکھی جائے اور ان کا معاملہ قانون اور عدالتوں کے سپرد کیا جائے دہشت گردوں کو سزا دینے کی مجاز صرف عدالتیں ہی ہیں۔/۹۸۸/ ن۹۴۰

 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬