22 July 2017 - 14:55
News ID: 429120
فونت
گزشتہ روز نماز جمعہ کے بعد یمنیوں نے مسجد الاقصیٰ اور فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرے کئے ۔
یمنیوں کا مسجد الاقصیٰ اور فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرہ

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، گزشتہ روز نماز جمعہ کے بعد یمن کے مختلف شہروں میں فلسطین اور مسجد الاقصیٰ کی حمایت میں مظاہرے ہوئے جن میں لاکھوں کی تعداد میں یمنیوں نے شرکت کی ۔

قابل ذکر ہے کہ یمنی ۲۶ مارچ سنہ ۲۰۱۵ سے اب تک سعودیوں کی سرکردگی میں بعض عربی ممالک کی مسلط کردہ تباہ کن جنگ کی مار جھیل رہے ۔ تاہم انہوں نے فلسطین اور مسجد الاقصیٰ  کی حمایت میں‌ بڑے پیمانے پر مظاھرہ منعقد کیا ۔/۹۸۸/ ن۹۴۰

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬