28 November 2017 - 13:41
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 432004
فونت
افغانستان کے صوبے کنڑ میں نیٹو اور افغان فورسز نے طالبان کے مراکز پر چھاپے کے دوران طالبان اور الاحرار کے ۸ دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا ۔
 طالبان

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کے صوبے کنڑ میں نیٹو اور افغان فورسز نے طالبان کے مراکز پر چھاپے کے دوران طالبان اور الاحرار کے 8 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا جبکہ کارروائی میں طالبان کمانڈر ہلاک ہو گیا۔

ذرائع کے مطابق افغانستان کے صوبہ کنڑ کے علاقے شلٹن میں نیٹو اور افغان فورسز نے کالعدم تحریک طالبان اور جماعت الاحرار کے مراکز پر چھاپے مارے۔

کارروائی کے دوران جماعت الاحرار کے اہم کمانڈر پیر ابن امین کے بھائی کمانڈر زاہد ہلاک جبکہ کارروائی میں ٹی ٹی پی اور جماعت الاحرار کے 8افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬