آستان قدس رضوی کے محترم متولی آیت اللہ سید ابراھیم رئیسی نے مدافع حرم کے پہلے لبنانی شہید کے والد محترم کو ایک عدد قرآن مجید ھدیہ کیا۔
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ’’خدمت، عزت اور اقتدار‘‘ کے عنوان سے شکر گزاری کے مراسم جو کہ بہت سارے رضوی خادموں ، میڈیا کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد، سپاہ، ھلال احمر، انتظامات، صفائی کرنے والے افراد اور دوسرے چند ایک افراد کی موجودگی میں منعقد ہوئے ۔
اس مراسم میں سید حسن مرتضیٰ جو کہ مدافع حرم شہید سید علی حسن مرتضی کے والد محترم ہیں ان کی قدر دانی کی گئی۔
کہا گیا ہے کہ شہید علی حسن مرتضی لبنان کے پہلے مدافع حرم کے شہید ہیں جو کہ ۱۳۹۱ ہجری شمسی میں حرم اہلبیت عصمت و طہارت(ع) کا سوریہ میں دفاع کرتے ہوئے شہید ہوئے۔ /۹۸۹/ف۹۴۰/
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے