آیت اللہ سید ابراھیم رئیسی

ٹیگس - آیت اللہ سید ابراھیم رئیسی
آستان قدس رضوی کے محترم متولی آیت اللہ سید ابراھیم رئیسی نے مدافع حرم کے پہلے لبنانی شہید کے والد محترم کو ایک عدد قرآن مجید ھدیہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 432038    تاریخ اشاعت : 2017/11/30

حجت الاسلام والمسلمین سید ابراھیم رئیسی :
آستان قدس رضوی نے تاکید کرتے ہوئے کہا کہ عاشورائی ہرگز یزیدیوں کے ساتھ سمجھوتہ نہیں کرسکتے ، ان کا کہنا تھا: امام حسین علیہ السلام نے یزیدیوں کی ھدایت کے لئے مذاکرہ اور بات چیت کی نہ کہ پیچھے پلٹنے یا سمجھوتہ کرنے کے لئے۔
خبر کا کوڈ: 430213    تاریخ اشاعت : 2017/10/03

حجت الاسلام سید ابراھیم رئسی :
روضہ امام رضا علیہ السلام کے متولی نے کہا : نہضت عاشورا انسانی امور کی اصلاح کرنے اور منجی عالم کے ظہور کے لئے زمینہ ساز ہے ۔
خبر کا کوڈ: 430018    تاریخ اشاعت : 2017/09/24

حجت الاسلام والمسلمین سید ابراھیم رئیسی :
روضہ امام رضا علیہ السلام کے متولی نے کہا : مستکبرین اپنی تمام میڈیا پاور کے ساتھ جیسے سٹلائیٹ،اینٹرنیٹ وغیرہ کے ذریعے ظلم کے سامنے تسلیم ہونے اور ظلم کو قبول کرنے کے روحیہ کو القا کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 429711    تاریخ اشاعت : 2017/09/03

آستان قدس رضوی کے محترم متولی نے کہا: تمام اقدامات اور علمی تحقیقی پروجیکٹس اور منصوبوں کو ملکی ضروریات کے مطابق اور لوگوں کی مشکلات کو حل کرنے کے لئے انجام دیئے جائیں۔
خبر کا کوڈ: 429308    تاریخ اشاعت : 2017/08/03

امام رضا علیہ السلام کے روضہ مبارک کے متولی نے بیان کیا : زائرین اربعین حسینی کے ساتھ غیر اسلامی پرتاو سے آمریکا، اسرائیل غاصب اور آل سعود کی نسبت دلوں میں نفرت پیدا ہوئی ۔
خبر کا کوڈ: 424764    تاریخ اشاعت : 2016/11/29

حجت الاسلام والمسلمین سید ابراھیم رئیسی :
امام رضا علیہ السلام کے روضہ مبارک کے متولی نے کہا : صوبہ ایلام کے لوگوں نے جس انداز میں زائرین کی خدمت کی ہے اس سے ان کے ایمان، اخلاص اور اھلبیت عصمت وطہارت سے بہت زیادہ محبت و عقیدت ظاہر ہوتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 424668    تاریخ اشاعت : 2016/11/24

حجت الاسلام والمسلمین سید ابراھیم رئیسی:
مام رضا علیہ السلام کے روضہ مبارک کے متولی نے نیجیریا میں ہونے والے عزاداران حسینی کے قتل عام کی شدید مذمت کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 424538    تاریخ اشاعت : 2016/11/18

آیت اللہ سید ابراھیم رئیسی:
امام رضا علیہ السلام کے روضہ مبارک کے متولی نے بیان کیا : مادی چیزوں کا استعمال ضرورت کی حد تک قابل اشکال نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 424122    تاریخ اشاعت : 2016/10/29

آیت اللہ سید ابراھیم رئیسی :
امام رضا علیہ السلام کے روضہ مبارک کے متولی نے کہا : امام حسین علیہ السلام کے چہلم پرپوری دنیا سے آئے ہوئے زائرین ایک ایسا منظر پیش کرتے ہیں جس کا منشأ بشری نہیں بلکہ ابا عبد اللہ الحسین علیہ السلام سے عشق اور مودت ہے۔
خبر کا کوڈ: 424094    تاریخ اشاعت : 2016/10/27

حوزہ علمیہ مشہد کے مشہور و معروف استاد نے بیان کیا : یورپ کی ترقی مادی نظریہ کے مطابق ہوئی ہے وہ آج بھی معنویت و اخلاق میں جاہل ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 423953    تاریخ اشاعت : 2016/10/20