10 March 2018 - 11:19
News ID: 435305
فونت
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای نے حضرت زہرا سلام اللہ علیھا کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے بعض قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اور بخشش کی درخواست سے موافقت کی ۔
رہبر معظم

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای نے حضرت زہرا سلام اللہ علیھا کی ولادت باسعادت  اور عید نوروز کی مناسبت سے شرائط اور ضوابط کے مطابق عام عدالتوں ، فوجی اور انقلابی عدالتوں سے سزا پانے والے قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اور بخشش کی درخواست سے موافقت کی ہے۔ /۹۸۸/ ن۹۴۰

 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬