26 April 2018 - 14:09
News ID: 435703
فونت
شامی فورسز نے شام کے علاقہ مشرقی قلمون کو وہابی دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کرتے ہوئے اس علاقہ پر شام کے پرچم کو نصب کر دیا ہے۔
شامی فورسز

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق شامی فورسز نے شام کے علاقہ مشرقی قلمون کو وہابی دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کرتے ہوئے اس علاقہ پر شام کے پرچم کو نصب کر دیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق اس علاقہ سے دہشت گرد اپنے اہل و عیال کے ہمراہ ایک معاہدے کے تحت خارج ہوگئے ہیں جس کے بعد اس علاقہ کو دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک علاقہ قراردیتے ہوئے شامی پرچم نصب کردیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق قلمون دارالحکومت دمشق سے 60 کلو میٹر کے فاصلے پر واقع ہے قلمون کےالرحیبہ، ناصریہ اور جیرود علاقوں سے ہزاروں دہشت گرد شام کے شمال میں منتقل ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق شام میں وہابی د ہشت گردوں کو تاریخی شکست کا سامنا ہے۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬