‫‫کیٹیگری‬ :
30 May 2018 - 15:18
News ID: 436102
فونت
محمد باقر نوبخت:
اسلامی جمہوریہ ایران کی حکومت کے ترجمان نے پریس کانفرنس میں صحافیوں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئےکہا کہ ایرانی مذاکرات کاروں کودنیا مانتی ہے
محمد باقر نوبخت

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ایرانی مذاکرات کاروں نے چھ طاقتور ممالک کے نمائندوں کے ساتھ مشترکہ مذاکرات میں کامیابی سے ایرانی ایٹمی سرگرمیوں کے خلاف بے بنیاد الزامات کا خاتمہ کردیا.

محمد باقر نوبخت نے کہا کہ اب تک عالمی ایٹمی توانائی ادارے نے 11 بار اسلامی جمہوریہ ایران کی دیانتداری کی تصدیق کی.

انہوں نے کہا کہ ہماری طاقت جارحانہ نہیں، بلکہ دفاعی ہے اور یورپ ایران جوہری معاہدے کے تحفظ کے لئے پرعزم ہے.

ایرانی حکومتی ترجمان نے کہا کہ بہت سی امریکی شخصیات جوہری معاہدے سے امریکہ کی علیحدگی کی مخالف ہیں. /۹۸۸/ ن۹۴۰

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬