ٹیگس - اسلحہ
میجر جنرل سلامی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ میجر جنرل سلامی نے کہا ہے کہ ایران کی ہتھیاروں کے سلسلے میں تیاری دشمن کے قوی اور کمزور نقاط کے پیش نظر جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 443300 تاریخ اشاعت : 2020/07/29
ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی کی کرونا وائرس کے بحران سے نمٹنے کی روش کی تنقیدوں کے درمیان ان کی حکومت نے اسرائیل کے ساتھ کروڑوں ڈالر کے ہتھیاروں کے معاہدے کو آگے بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442427 تاریخ اشاعت : 2020/04/01
یمنی ڈرون نے ملک خالد ایئر پورٹ میں اسلحہ کے گودام اور فوجی وسائل کو نشانہ بنایا ۔
خبر کا کوڈ: 440814 تاریخ اشاعت : 2019/07/16
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بڑے شیطان امریکہ سے ہتھیارخریدنے پر سعودی عرب کے خونخوار اور جرائم پیشہ ولیعہدمحمد بن سلمان کا شکریہ ادا کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440687 تاریخ اشاعت : 2019/06/29
محمد جواد ظریف :
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ ایران کے خلاف امریکہ کے جنگی اقدامات سے کسی بھی ملک کو کوئی فائدہ نہیں پہنچےگا ۔
خبر کا کوڈ: 440579 تاریخ اشاعت : 2019/06/12
امیر ممالک اپنا اسلحہ فروخت کرنے کیلئے جنگوں کو ہوا دے رہے ہیں اور ان جنگ زدہ علاقوں میں ہلاک ہونے والے بچوں اور تباہ ہونے والے خاندانوں کی ذمہ داری مکمل طور پر امریکہ اور یورپ پر عائد ہوتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 440115 تاریخ اشاعت : 2019/04/07
ہتھیاروں کی عالمی سطح پر سب سے بڑا فروخت کنندہ ملک امریکا ہے جب کہ اسلحے کی سب سے زیادہ خریداری کرنے والا ملک سعودی عرب ہے۔
خبر کا کوڈ: 439973 تاریخ اشاعت : 2019/03/12
ایمنسٹی انٹرنیشنل :
انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے مغربی دنیا پر زور دیا ہے کہ یمن جنگ میں شریک اتحادی افواج کو اسلحے کی فراہمی روک دی جائے۔
خبر کا کوڈ: 439710 تاریخ اشاعت : 2019/02/07
ڈاکٹروں کی عالمی تنظیم نے صیہونی حکومت کی تازہ بربریت کا انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ صیہونی فوجی ایسی گولیاں استعمال کررہے ہیں جن سے ہڈی پاؤڈر بن جاتی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436752 تاریخ اشاعت : 2018/08/01
ایرانی وزیر خارجہ:
محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ امریکہ نےاسلحے کی تجارت کے ذریعے دنیا کو عدم استحکام سے دوچار کر رکھا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436655 تاریخ اشاعت : 2018/07/21
کوربین:
برطانیہ کی لیبر پارٹی کے رہنما نے حکومت برطانیہ کی جانب سے یمنی عوام کے خلاف سعودی عرب کو ہتھیاروں سے لیس کئے جانے کی مخالفت کرتے ہوئے اس قسم کا اقدام فوری طور پر روکے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436368 تاریخ اشاعت : 2018/06/24
علی شمخانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری نے ایران کےمیزائل پروگرام کو دفاعی نوعیت کا قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے خلاف آٹھ سالہ مسلط کردہ جنگ جیسے خطرات کے پیش نظر ایران کا میزائل پروگرام تیار کیا گيا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436130 تاریخ اشاعت : 2018/06/02
محمد باقر نوبخت:
اسلامی جمہوریہ ایران کی حکومت کے ترجمان نے پریس کانفرنس میں صحافیوں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئےکہا کہ ایرانی مذاکرات کاروں کودنیا مانتی ہے
خبر کا کوڈ: 436102 تاریخ اشاعت : 2018/05/30
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے ایرانی فوج کےسربراہ اور اعلی کمانڈروں سے ملاقات میں فوج کے سربراہ جنرل سید عبدالرحیم موسوی کے اتحاد پر مبنی بیان کی تعریف کرتے ہوئے فرمایا: ایرانی فوج کی ترقی کا سلسلہ پوری قوت اور قدرت کے ساتھ جاری رہنا چاہیے ۔
خبر کا کوڈ: 435665 تاریخ اشاعت : 2018/04/23
آیت الله مکارم شیرازی:
حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے کہا : مغربی دنیا نے ایران فوبیا کو اپنی سرگرمیوں کا حصہ قرار دے دیا ہے ، علاقہ کے ممالک کو ایران کے مضبوط ہونے کا خوف دلا کر انہیں اپنے اسلحے فروخت کرنے میں مصروف ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 435435 تاریخ اشاعت : 2018/03/28
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اپنے ایک بیان میں یمن کے نہتے عربوں کے خلاف مجرمانہ جنگ میں سعودی عرب کی حمایت کرنے اور اسے مہلک ہتھیار فراہم کرنے پر مغربی ممالک کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 435398 تاریخ اشاعت : 2018/03/23
حسن روحانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایران کا میزائل پروگرام صرف دفاعی نوعیت کا ہے اور کسی بھی ملک کو ایران کے میزائلوں کے بارے میں فکر مند نہیں ہونا چاہیے، ہم دوسروں کو بھی مضبوط بنائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 435273 تاریخ اشاعت : 2018/03/07
علی شمخانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری نے فرانس کے وزیر خارجہ سے ملاقات میں ایران کے میزائل پروگرام کے بارے میں مغربی ممالک کے خدشات کو رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی دفاعی صلاحیت کسی بھی ملک کے لئے کوئی خطرہ نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 435261 تاریخ اشاعت : 2018/03/05
صدر روحانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ایک بار پھر کہا ہے کہ ایران کی دفاعی صلاحیتوں کے بارے میں کسی سے بھی مذاکرات نہیں کئے جائیں گے
خبر کا کوڈ: 435111 تاریخ اشاعت : 2018/02/21
شامی فوج کو اس ملک کے مشرقی علاقوں میں داعش کے اڈوں سے بھاری مقدار میں اسرائیلی ساخت کے ہتھیار ملے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 430457 تاریخ اشاعت : 2017/10/20