ٹیگس - اسلحہ
فیصل آباد پاکستان:
فیصل آباد میں پولیس اور حساس اداروں نے مصدقہ اطلاع پر کارروائی کر کے علاقہ غیر سے لائی گئی اسلحے سے بھری گاڑی پکڑ لی۔ ذرائع کے مطابق ۲ ملزمان کامران خان اور جمعدار خان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ جن کا تعلق صوابی سے ہے۔
خبر کا کوڈ: 430067 تاریخ اشاعت : 2017/09/23
لبنانی سیاستمدار :
«التوحید العربی» پارٹی کے سربراہ نے تاکید کی ہے کہ جب تک تکفیری دہشت گردوں اور اسرائیلیوں کا وجود ہے حزب اللہ کا اسلحہ بھی باقی رہے گا ۔
خبر کا کوڈ: 429607 تاریخ اشاعت : 2017/08/22
لبنانی سیاستمدار :
«التوحید العربی» پارٹی کے سربراہ نے تاکید کی ہے کہ جب تک تکفیری دہشت گردوں اور اسرائیلیوں کا وجود ہے حزب اللہ کا اسلحہ بھی باقی رہے گا ۔
خبر کا کوڈ: 429607 تاریخ اشاعت : 2017/08/22
سوئیڈن کے سپری ریسرچ انسٹی ٹیوٹ نے کہا ہے کہ امریکہ کا فوجی بجٹ پوری دنیا میں سب سے زیادہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 427704 تاریخ اشاعت : 2017/04/24
برطانوی حکومت کے ترجمان نے کہا : دارالعوام کے ووٹوں سے سعودی عرب کو برطانوی ہتھیاروں کی فروخت کے عمل پر کوئی اثر مرتب نہیں ہوگا ۔
خبر کا کوڈ: 423256 تاریخ اشاعت : 2016/09/15
امیر عبد اللهیان:
رسا نیوز ایجنسی – ایرانی وزارت خارجہ میں عرب اور افریقا شعبہ کے ذمہ دار نے تاکید کی کہ عراق سے درخواست کی صورت میں انہیں اسلحہ اور فوجی وسائل ارسال کیا جائے گا ۔
خبر کا کوڈ: 6944 تاریخ اشاعت : 2014/06/26