16 July 2019 - 14:48
News ID: 440814
فونت
یمنی ڈرون نے ملک خالد ایئر پورٹ میں اسلحہ کے گودام اور فوجی وسائل کو نشانہ بنایا ۔

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یمنی فوج کے ترجمان یحیی سریع نے کہا ہے کہ ڈرون طیارے نے سعودی عرب کے وحشیانہ ہوائي حملوں کے جواب میں سعودی عرب کے ملک خالد ايئر پورٹ کو نشانہ بنایا ہے۔

اطلاعات کے مطابق یمنی ڈرون نے ملک خالد ایئر پورٹ میں اسلحہ کے گودام اور فوجی وسائل کو نشانہ بنایا ہے۔

اس سے قبل بھی یمنی فورسز نے ابہا ، جیزان اور العسیر پر گئی ڈرون حملے کئے ہیں جس کے بعد سعودی عرب کی خونخوار حکومت پر خوف و ہراس طاری ہوگیا ہے۔

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬