ٹیگس - دفاع
ٹیگ: دفاع
یمن کے وزیر دفاع محمد ناصر العاطفی نے کہا : سن دو ہزار بیس ملک کی دفاع ی طاقت میں اضافے کا سال ہوگا۔
نیوز کوڈ: 442171 تاریخ اشاعت : 2020/02/24
آیت الله سعیدی:
شھر قم کے امام جمعہ نے یہ بیان کرتے ہوئےکہ دشمن مذاکرات اور گفتگو کے بہانے ملت ایران کو کمزور ، حقیر اور ہم پر زیادہ سے زیادہ دباو بڑھانے میں کوشاں ہے کہا: حکمراں، مغربی طاقتوں کی مسکراہٹ کے دھوکہ میں نہ آئیں ۔
نیوز کوڈ: 441350 تاریخ اشاعت : 2019/09/23
نیوز کوڈ: 440693 تاریخ اشاعت : 2019/06/30
یمن کے وزیر دفاع محمد ناصر العاطفی نے سعودی عرب کی سرزمین کے اندر یمنی فوج کے اگلے مورچوں کا دورہ کیا ہے۔
نیوز کوڈ: 440560 تاریخ اشاعت : 2019/06/09
یمنی فورسز نے مکہ مکرمہ کی جانب کوئی میزائل فائر نہیں کئے اور نہ ہی ایسا کرےگا۔ سعودی عرب کے حکام مکہ اور مدینہ کی آڑ میں اپنے اقتدار کو بچانے کی ناکام اور مذموم کوشش کررہے ہیں۔
نیوز کوڈ: 440433 تاریخ اشاعت : 2019/05/22
محمد جواد ظریف :
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تہران کشیدگی نہیں چاہتا لیکن وہ اپنے دفاع کے لئے ہمیشہ تیار رہا ہے۔
نیوز کوڈ: 440382 تاریخ اشاعت : 2019/05/14
نیوز کوڈ: 439697 تاریخ اشاعت : 2019/02/06
جنرل محمد علی جعفری:
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ کے سربراہ نے پیغمبر اعظم 12 نامی فوجی مشقوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی دفاع ی طاقت اور قدرت دشمن کی جارحیت کو روکنے کی غرض سے ہے ۔
نیوز کوڈ: 439430 تاریخ اشاعت : 2018/12/22