‫‫کیٹیگری‬ :
13 June 2018 - 15:24
News ID: 436269
فونت
عالمی مسلم علما انجمن:
آسٹریا میں سات مساجد بند کرنے اور امام مساجد کو نکالنے کے فیصلے پر عالمی مسلم علما انجمن نے رد عمل ظاہر کیا ۔
عالمی مسلم علما انجمن

 رسا نیوز ایجنسی کی  امل الامه سے رپورٹ کے مطابق، عالمی مسلمان علما کی انجمن کے جنرل سیکریٹری «علی قره داغی» نے ایک درخواست میں مطالبہ کیا ہے کہ آسٹریا کی حکومت مساجد کی بندش اور علما کے اخراج کے فیصلے پر نظر ثانی کریں۔

قره‌داغی نے بیان میں مغربی ممالک میں مقیم مسلمانوں سے بھی درخواست کی ہے کہ وہ ہم آہنگی اور بھائی چارے کی فضاء برقرار رکھنے میں اپنا مثبت کردار ادا کریں۔

انکا کہنا تھا کہ بنی نوع انسان ایک ہی آدم و حوا کے بیٹے ہیں اور انکو ملکر رہنے چاہیے۔

قابل ذکر ہے کہ آسٹرین حکومت ساٹھ ایمہ مساجد ۶۰ کو ملک سے نکل جانے اور  سات مساجد کو سیاسی سرگرمیوں پر بند کرنے کا حکم صادر کرچکی ہے۔/ /۹۸۸/ ن۹۴۰

 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬