آسٹریلیا

ٹیگس - آسٹریلیا
حجت الاسلام و المسلمین اشفاق وحیدی:
کانبرا آسٹریلیا کے امام جمعہ نے یہ بات کہتے ہوئے کہ ملکی سالمیت کے لیے ریاستی اداروں کو متحرک ھونا پڑے گا تاکید کی: روایتی مجالس اور جلوسوں پر  پتھراؤں کرنے والوں کو گرفتار کیا جائے ۔
خبر کا کوڈ: 443640    تاریخ اشاعت : 2020/09/04

حجت الاسلام و المسلمین اشفاق وحیدی:
کانبرا آسٹریلیا کے امام جمعہ نے پاکستان میں بڑھتی ہوئی فرقہ واریت، شیعہ نوجوانوں اور ماتمی سالاروں کی گرفتاریوں پر عالمی میڈیا سے گفتگو کرتے ھوئے کہا: ھم نے ہمیشہ ملک کی بقاء اور عظمت وقار کو بلند کرنے کے لئے قربانیاں پیش کی ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 443620    تاریخ اشاعت : 2020/09/02

حجت الاسلام والمسلمین اشفاق وحیدی :
کانبرا آسٹریلیا کے امام جمعہ نے انٹرفیتھ ملٹن کونسل آف وکٹوریہ کے آن لائن اجلاس سے گفتگو کرتے ہوئے کہا: دنیا کے موجودہ حالات تمام مذاھبی رہنماؤں کو اتحاد کی دعوت فکر دے رہے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 443608    تاریخ اشاعت : 2020/09/01

حجت الاسلام والمسلمین اشفاق وحیدی:
کانبرا آسٹریلیا کے امام جمعہ نے پاکستان کی موجودہ صورت حال پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا: بقائے پاکستان کیلئے تمام مذاھب مل کر فرقہ واریت کو ناکام بنا دیں۔
خبر کا کوڈ: 443603    تاریخ اشاعت : 2020/08/31

کانبرا آسٹریلیا کے امام جمعہ نے یہ کہتے ہوئے کہ عزاداری پر ھم سب کچھ قربان کر سکتے ھیں مگر رکنے نہیں دیں گے کہا: عزاداری سید الشھداء ہماری پہچان ہے ۔
خبر کا کوڈ: 443584    تاریخ اشاعت : 2020/08/28

حجت الاسلام و المسلمین اشفاق وحیدی:
کانبرا آسٹریلیا کے امام جمعہ نے یہ کہتے ہوئے کہ عاشورہ عالم انسانیت کو شعور دیتا ہے کہ وہ حق و باطل کی پہچان کریں کہا: عزاداری سید الشھداء نے تکفیری عناصر کی نیدیں حرام کردی ۔
خبر کا کوڈ: 443535    تاریخ اشاعت : 2020/08/23

حجت الاسلام والمسلمین اشفاق وحیدی:
کانبرا آسٹریلیا کے امام جمعہ نے امارات اور اسرائیل کے درمیان ہونے والے حالیہ معاہدہ پر شدید تنقید کی اور کہا: یہ معاہدہ خطے کا امن و آمان اور ماحول کو خراب کرنے کے مترادف ہے ۔
خبر کا کوڈ: 443468    تاریخ اشاعت : 2020/08/16

حجت الاسلام و المسلمین اشفاق وحیدی:
کانبرا آسٹریلیا کے امام جمعہ نے آسٹریلیا حکومت کی طرف سے لبنانی عوام کی مدد کرنے پر انہیں سراہا۔
خبر کا کوڈ: 443461    تاریخ اشاعت : 2020/08/15

حجت الاسلام و المسلمین اشفاق وحیدی:
کانبرا آسٹریلیا کے امام جمعہ نے یوم آزادی پاکستان کے موقع پر ملت و حکومت پاکستان کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا: 14 اگست تجدید عہد کا دن ہے، دفاع وطن کیلئے ہر قربانی دینے کے لیے تیار ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 443449    تاریخ اشاعت : 2020/08/13

حجت الاسلام و المسلمین اشفاق وحیدی:
کانبرا آسٹریلیا کے امام جمعہ نے اس ھفتہ نماز جمعہ کے خطبہ میں عید سعید غدیر پر روشنی ڈالی اور کہا: اسلام کی تکمیل اعلان غدیر پر ہوئی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 443391    تاریخ اشاعت : 2020/08/07

حجت الاسلام و المسلمین اشفاق وحیدی:
کانبرا آسٹریلیا کے امام جمعہ نے اپنے بیان میں کہا کہ محرم الحرام میں پولیس اور انتظامیہ، مجالس اور جلوس کے لیے سیکیورٹی کے بہانے کرفیو جیسا ماحول بنا دیتی ہے اور عوام کے لیے مشکلات پیدا کرتی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 443389    تاریخ اشاعت : 2020/08/06

علامہ اشفاق وحیدی:
کانبرا آسٹریلیا کے امام جمعہ نے سابق قائد ملت جعفریہ پاکستان کے ۳۲ویں یوم شھادت پر اپنے بیان میں کہا: شھید عارف حسین الحسینی پاکستان میں امام خمینی کی تصویر تھے ۔
خبر کا کوڈ: 443356    تاریخ اشاعت : 2020/08/03

حجت الاسلام والمسسلمین اشفاق وحیدی:
کانبرا آسٹریلیا کے امام جمعہ نے یہ کہتے ہوئے کہ کربلا حج کے لیے مکمل تربیت گاہ ہے کہا: امت محمدی ص حج پرجانے سے پہلے کربلا سے ارکان حج کو یاد کریں۔
خبر کا کوڈ: 443337    تاریخ اشاعت : 2020/08/01

علامہ اشفاق وحیدی:
صکانبرا آسٹریلیا کے امام جمعہ نے اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کی تنظیموں نے ہمیشہ فلسطینی مظلوم عوام پر ظلم پر چشم پوشی کی ہے زور دے کر کہا: اسرائیل اور طاغوتی طاقتوں کا سورج بہت جلد غروب ہونے والا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 443329    تاریخ اشاعت : 2020/07/31

صدر روحانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کےصدر نے آسٹریا کے دارالحکومت ویانا کے دورے کے موقع پر وہاں بسنے والے ایرانی شہریوں کے ساتھ ہونے والی ملاقات کے دوران کہا کہ ایرانی قوم دھونس و دھمکی میں آنے والی نہیں اور ایرانی قوم کے حقوق پر ڈاکہ ڈالنے کی ہر کوشش شکست سے دوچار ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 436487    تاریخ اشاعت : 2018/07/04

عالمی مسلم علما انجمن:
آسٹریا میں سات مساجد بند کرنے اور امام مساجد کو نکالنے کے فیصلے پر عالمی مسلم علما انجمن نے رد عمل ظاہر کیا ۔
خبر کا کوڈ: 436269    تاریخ اشاعت : 2018/06/13

صوبہ وکٹوریہ آسٹریلیا کی مقامی حکومت نے اس صوبے کی اسلامی کونسل کو اپنی مساجد میں غیر مسلم کو شرکت دینے کے لئے خصوصی بجٹ دیا ہے تاکہ وہ اسلام اور مسلمانوں کے سلسلے میں موجود نادرست تصور کو ختم کرسکیں اور دین اسلام کے حقائق سے انہیں آگاہ کرسکیں ۔
خبر کا کوڈ: 427604    تاریخ اشاعت : 2017/04/19