ٹیگس - اسلام فوبیا
آیت الله نوری همدانی:
مراجع تقلید قم میں سے حضرت آیت الله نوری همدانی نے اپنے پیغام میں قران کی توھین کے شرمناک عمل کی شدید مذمت کی اور مسلمانوں سے اس نازیبا عمل کے مقابل قیام کی تاکید کی۔
خبر کا کوڈ: 443648 تاریخ اشاعت : 2020/09/05
جماعت اسلامی نے ھندوستان میں اسلاموفوبیا کے خلاف چار سالہ پروگرام کا اعلان کردیا ۔
خبر کا کوڈ: 440805 تاریخ اشاعت : 2019/07/15
مغربی ممالک میں اسلامو فوبیا کو عروج:
یورپی ممالک خاص طور سے برطانیہ، فرانس اور جرمنی میں اسلاموفوبیا کا سلسلہ جاری ہے اور کسی نہ کسی بہانے سے مسلمانوں یا ان کے مقدسات کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440789 تاریخ اشاعت : 2019/07/13
رحمن ملک :
پاکستانی سینیٹ میں داخلہ امور کی کمیٹی کے چیئرمین نے کہا ہے کہ دہشت گردی اور انتہا پسندی کو اسلام سے جوڑنا عالم اسلام کے خلاف سامراجی طاقتوں کی ایک بڑی سازش ہے۔
خبر کا کوڈ: 440015 تاریخ اشاعت : 2019/03/19
نیوزی لینڈ مساجد پر دہشت گرد حملے سے متعلق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے بیان پر میڈیا کی تنقید سے برہم ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 440013 تاریخ اشاعت : 2019/03/19
آیت الله نوری همدانی:
آیت الله نوری نے کہا: دشمن حوزہ علمیہ نجف اشرف اور قم المقدسہ کو ایک دوسرے کے مقابل لانا چاہتا ہے، دشمن کو اپنے گھناونے مقصد میں کامیاب نہ ہونے دیں۔
خبر کا کوڈ: 439613 تاریخ اشاعت : 2019/01/26
عالمی مسلم علما انجمن:
آسٹریا میں سات مساجد بند کرنے اور امام مساجد کو نکالنے کے فیصلے پر عالمی مسلم علما انجمن نے رد عمل ظاہر کیا ۔
خبر کا کوڈ: 436269 تاریخ اشاعت : 2018/06/13
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے امریکہ سمیت دنیا بھر میں نسل پرستی، پناہ گزینوں سے نفرت اور اسلام وفوبیا پر مبنی اشتعال انگیز اقدامات کی مذمت کی۔
خبر کا کوڈ: 429533 تاریخ اشاعت : 2017/08/18
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے امریکہ سمیت دنیا بھر میں نسل پرستی، پناہ گزینوں سے نفرت اور اسلام وفوبیا پر مبنی اشتعال انگیز اقدامات کی مذمت کی۔
خبر کا کوڈ: 429533 تاریخ اشاعت : 2017/08/18
کو نسل آن امریکن اسلامک ریلیشن نے امریکہ میں اسلاموفوبیا کی لہر میں اضافے کی بابت خبر دار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 426556 تاریخ اشاعت : 2017/02/26
قائد انقلاب اسلامی :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد انقلاب اسلامی نے فرمایا : اسلام کامل کا نفاذ مرضی پروردگار اور اسلامی جمہوری نظام کا نصب العین ہے۔
خبر کا کوڈ: 7905 تاریخ اشاعت : 2015/03/12