20 August 2018 - 22:40
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 436928
فونت
صهیونی جنرل:
صھیونی فوج کے جنرل نے اپنے ایک بیان میں تاکید کی کہ سعودی حکومت کبھی بھی اسرائیل کی دشمن نہیں تھی ۔
سعودیہ اور اسرائیل

رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق، صھیونی فوج کے جنرل گیڈی اییسنکوٹ نے اپنے ایک بیان میں تاکید کی کہ سعودی حکومت کبھی بھی اسرائیل کی دشمن نہیں تھی ۔

انہوں نے مزید کہا: اسرائیل اور سعودی حکومت کے دوستانہ تعلقات ہیں ۔

واضح رہے کہ یہ پہلی بار غاصب صھیونی حکمرانوں نے ریاض اور تل ابیب کے دوستانہ تعلقات قائم رہنے کی بات نہیں کی ہے ، یہ وہ تعلقات ہیں جن کا نہ یہ کہ سعودی حکمراں انکار نہیں کرتے بلکہ اس میں بہتری لانے اور اسے مستحکم کرنے میں کوشاں رہے ہیں ۔/۹۸۸/ ن ۹۷۹

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬