رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق صہیونی حکومت کے سربراہ رئووِن ریولین نے یھودیوں کے نئے سال شروع ہونے کے نزدیک ہونے کی مناسبت سے غاصب زمین پر غیر ملکی ڈیپلومیٹیک کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے اپنی گفت و گو میں تاکید کی ہے کہ صہیونی حکومت کا اسلامی ممالک سے کسی طرح کی مشکلات نہیں پائی جاتی ہے اور صرف ایران کی حکومت سے ہماری ہے ۔
اس نے نمونہ کے طور پر غاصب صہیونی حکومت کا اسلامی ممالک مصر و اردن کے ساتھ کے تعلقات کو مثال دیا اور دعوا کیا ہے ؛ یہ اچھے تعلقات بہترین دلیل ہے جو اس بات کیعلامت ہے کہ ہم لوگ صلح پیدا کرنے والوں کے ساتھ علاقہ میں سلامتی و ثبات چاہتے ہیں ۔
قابل ذکر ہے کہ صہیونی حکومت بعض اسلامی ممالک کے سربراہوں کو مختلف حیلہ سے اپنی منفعت میں استعمال کرتا ہے اور یہ اسلامی ممالک کے بے بصیرت و منفعت پرست سربراہ ان کے نوکروں کی طرح غزہ و فلسطین پر ہو رہے مسلمانوں پر بے تہاشہ ظلم پر خاموشی اختیار کر رکھا ہے صہیونیوں کے مفاد میں کام کر رہے ہیں ۔