18 August 2016 - 22:26
News ID: 422689
فونت
یمنی فورسز اور قبائل کے حملہ میں؛
سعودی نے خود اعلان کیا ہے کہ یمنی میزائل کے حملے میں ۷ سعودی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔
میزائل حملہ

 

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کے علاقہ نجران پر میزائل حملہ کرکے سعودی عرب کے ۷ فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔

سعودی عرب کے سکیورٹی ذرائع کے مطابق یمنی میزائل کے حملے میں ۷ سعودی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔

موصولہ رپورٹ میں بیان کیا گیا ہے کہ ادھر یمن پر سعودی عرب کی وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری ہے ۔

ایمنسٹی انٹرنیشنل کے مطابق سعودی عرب نے یمن کے اسپتالوں ، مدارس، مساجد اور شہری آبادی پر ہوائی حملے کرکے جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق  سعودی عرب نے وحشیانہ جرائم میں اسرائیل کو بھی پیچھے چھوڑدیا ہے ۔

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬