11 September 2016 - 11:56
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 423172
فونت
بحرینی مظاہرین نے آل سعود مردہ باد اور آل خلیفہ مردہ باد کے نعرے لگائے اور آل سعود و آل خلیفہ کو خطے میں امریکی اور اسرائیلی ایجنٹ قراردیا۔
شجرہ ملعونہ آل سعود

 

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق بحرینی عوام نے دارالحکومت منامہ میں شجرہ ملعونہ آل سعود سے برائت، نفرت و بیزاری کا اظہار کرتے ہوئے آل سعود کو گمراہ نجدی وہابی ملاؤں  کا پیروکار قراردیا ہے۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق بحرینی عوام نے ایسے پلاکارڈ اٹھا رکھے تھے جن پر " رہبر معظم انقلاب اسلامی کی آل سعود کے بارے میں تعبیر " شجرہ ملعونہ " لکھا ہوا تھا۔

بحرینی مظاہرین نے آل سعود مردہ باد اور آل خلیفہ مردہ باد کے نعرے لگائے اور آل سعود و آل خلیفہ کو خطے میں امریکی اور اسرائیلی ایجنٹ قراردیا۔

مظاہرین نے بحرین کے سیاسی قیدیوں کی آزادی کا مطالبہ اور آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے ساتھ یکجہتی کا اعلان کیا۔ /۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬