ٹیگس - بحرینی
بحرین پر قابض آل خلیفہ کی آمر حکومت نے محرم الحرام کی آمد پر بحرین کے انقلابی شہریوں کو کچلنے کیلئے اپنی تازہ کمپین میں 26 اگست سے یکم ستمبر کے دوران صرف ایک ہی ہفتے میں 23 افراد کو گرفتار کر لیا ہے
خبر کا کوڈ: 441232 تاریخ اشاعت : 2019/09/05
بحرینی عوام نے ہفتے کی رات بھی ملک کے مختلف علاقوں منجملہ المقشاع اور البلادالقدیم میں احتجاجی مظاہرے کرتے ہوئے حکومت مخالفین کے خلاف آل خلیفہ حکومت کے جارحانہ اقدامات کی شدید مذمت کی۔
خبر کا کوڈ: 435368 تاریخ اشاعت : 2018/03/18
ایک بحرینی انجمن کے صدر کو زیارت عاشوراء پڑھنے کے جرم میں گرفتار کرلیا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 424180 تاریخ اشاعت : 2016/10/31
ایک بحرینی انجمن کے صدر کو زیارت عاشوراء پڑھنے کے جرم میں گرفتار کرلیا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 424180 تاریخ اشاعت : 2016/10/31
اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ہائی کمیشن نے بحرین میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی جاری رکھنے پر تنقید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 423235 تاریخ اشاعت : 2016/09/14
بحرینی مظاہرین نے آل سعود مردہ باد اور آل خلیفہ مردہ باد کے نعرے لگائے اور آل سعود و آل خلیفہ کو خطے میں امریکی اور اسرائیلی ایجنٹ قراردیا۔
خبر کا کوڈ: 423172 تاریخ اشاعت : 2016/09/11
حجت الاسلام مقصود ڈومکی:
رسا نیوز ایجنسی - ڈبلیو ایم بلوچستان کے جنرل سکریٹری نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے آج کا دن مظلوم کی ہمیشہ حمایت کرنیوالے پاکستان کے عوام کیلئے یوم سیاہ کی حیثیت رکھتا ہے کہا: بحرینی عوام کے قاتل بادشاہ کی پاکستان آمد قابل مذمت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6537 تاریخ اشاعت : 2014/03/18
رسا نیوز ایجنسی – وزارت صحت بحرین نے ال خلیفہ حکومت کے مذموم مقاصد کی تکمیل میں مصری ڈاکٹروں کا زیادہ تنخواہوں پر استخدام کیا ۔
خبر کا کوڈ: 5799 تاریخ اشاعت : 2013/08/13
رسا نیوز ایجنسی – وزارت صحت بحرین نے ال خلیفہ حکومت کے مذموم مقاصد کی تکمیل میں مصری ڈاکٹروں کا زیادہ تنخواہوں پر استخدام کیا ۔
خبر کا کوڈ: 5799 تاریخ اشاعت : 2013/08/13
بحرینی تنظیم؛
رسا نیوز ایجنسی - بحرین میں آل خلیفہ حکومت کی سکیورٹی فورس نے جمعیت الوفاق کے جنرل سکریٹری شیخ علی سلمان کی رہائشگاہ پر حملہ کردیا ۔
خبر کا کوڈ: 5741 تاریخ اشاعت : 2013/08/01
بحرینی تنظیم؛
رسا نیوز ایجنسی - بحرین میں آل خلیفہ حکومت کی سکیورٹی فورس نے جمعیت الوفاق کے جنرل سکریٹری شیخ علی سلمان کی رہائشگاہ پر حملہ کردیا ۔
خبر کا کوڈ: 5741 تاریخ اشاعت : 2013/08/01