16 September 2016 - 23:07
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 423272
فونت
افغانستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں ۶۰ دہشتگرد ہلاک اور ۱۳ زخمی ہوگئے ہیں۔
افغانستان میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق افغانستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں  ۶۰ دہشتگرد ہلاک اور ۱۳ زخمی ہوگئے ہیں۔

افغان وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ اس نے افغان فورسز نے ۲۴ گھنٹوں کے دوران ۱۱ صوبوں میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کیا۔

قابل ذکر ہے کہ ہلاک ہونے والے وہابی دہشتگردوں میں القاعدہ کے ۱۰ دہشتگرد بھی شامل ہیں۔

آپریشن افغان صوبوں کنڑ، ننگرہار، غزنی، پکتیا، قندھار، ارذگان، گور، بغلان، قندوز اور ہلمند میں کیے گئےہیں۔ اس  کارروائی کے دوران4افغان فوجی اہلکار بھی مارے گئےہیں۔/۹۸۸/۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬