ٹیگس - دہشت گرد ہلاک
عراقی فورسز کا تلعفر کو تکفیری دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کرنے کے لئے فوجی آپریشن جاری ہے جس میں اب تک ۳۰۰ وہابی دہشت گرد ہلاک ہوچکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 429642 تاریخ اشاعت : 2017/08/25
عراقی فورسز کا تلعفر کو تکفیری دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کرنے کے لئے فوجی آپریشن جاری ہے جس میں اب تک ۳۰۰ وہابی دہشت گرد ہلاک ہوچکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 429642 تاریخ اشاعت : 2017/08/25
روس کی وزارت دفاع نے شام میں داعش کے ۲۰۰ دہشتگردوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429596 تاریخ اشاعت : 2017/08/22
روس کی وزارت دفاع نے شام میں داعش کے ۲۰۰ دہشتگردوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429596 تاریخ اشاعت : 2017/08/22
شہر قائد کے علاقے منگھوپیر سے حساس اداروں اور پولیس نے چھاپہ مارتے ہوئے کالعدم تنظیم داعش کے دو دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ۔
خبر کا کوڈ: 426502 تاریخ اشاعت : 2017/02/24
روس کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ شامی فوج نے تادف کے علاقے میں روسی فضائیہ کی مدد سے دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے چھے سو پچاس دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 426260 تاریخ اشاعت : 2017/02/12
عراق میں داعش کے زیر قبضہ علاقوں میں فوج اور رضاکار فورس کی کارروائیوں میں دسیوں دہشت گرد ہلاک اور کار بم تیار کرنے کی داعش کی فیکٹری تباہ ہوگئی ۔
خبر کا کوڈ: 426223 تاریخ اشاعت : 2017/02/10
کراچی شہر کے مختلف علاقوں میں رینجرز کی کارروائیوں میں ۲ دہشت گرد ہلاک جب کہ ۹ مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 425921 تاریخ اشاعت : 2017/01/26
مغربی شام میں داعش کے خلاف فوج کی کارروائی میں دسیوں دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 425147 تاریخ اشاعت : 2016/12/18
عراقی فوجیوں نے مشرقی موصل میں کارروائی کے دوران داعش کے دسیوں تکفیری دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 424444 تاریخ اشاعت : 2016/11/13
عراقی فوجیوں نے مشرقی موصل میں کارروائی کے دوران داعش کے دسیوں تکفیری دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 424444 تاریخ اشاعت : 2016/11/13
افغانستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں ۶۰ دہشتگرد ہلاک اور ۱۳ زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 423272 تاریخ اشاعت : 2016/09/16
شام کے شمالی صوبے حلب میں فوج کی کارروائی میں دسیوں تکفیری دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 423264 تاریخ اشاعت : 2016/09/16
جنوبی شام میں فوج کی طرف سے ایک آپریشن میں دہشتگردوں کا ایک سرغنہ ابو قتادہ ہلاک ہوا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 422991 تاریخ اشاعت : 2016/09/02