فلپائن کے دارالحکومت منیلا کے ائیر پورٹ پر سعودی ائیر لائن کے طیارے کو تلاشی کے بعد کلیئر قرار دے دیا گیا ہے۔
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق فلپائن کے دارالحکومت منیلا کے ائیر پورٹ پر سعودی ائیر لائن کے طیارے کو تلاشی کے بعد کلیئر قرار دے دیا گیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق منیلا کے ائیر پورٹ پر سعودی ائیر لائن کے طیارے میں پائلٹ نے غلطی سے ہائی جیک الرٹ کابٹن دبا دیا جس پر سیکیورٹی اہلکاروں نے طیارے کو روک کر تلاشی لی ۔
سیکیورٹی اہلکاروں کی جانب سے طیارے کو تلاشی کے بعد کلیئر قرار دے دیا گیا۔ /۹۸۹/۹۴۰/
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے