‫‫کیٹیگری‬ :
24 September 2016 - 16:16
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 423426
فونت
پاکستان کے اعلٰی پولیس افسران:
پاکستان کے اعلٰی پولیس افسران نے ڈی پی او آفس میں ڈیرہ اسماعیل خان کی تمام امام بارگاہوں کے متولیان سے تفصیلی میٹنگ کر کے انہیں سکیورٹی کے حوالے سے بریفنگ دی اور متولیان نے درپیش مسائل بیان کئے ۔
پاکستان کا محرم

 

 

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، پاکستان کے اعلٰی پولیس افسران نے ڈی پی او آفس میں ڈیرہ اسماعیل خان کی تمام امام بارگاہوں کے متولیان سے تفصیلی میٹنگ کر کے انہیں سکیورٹی کے حوالے سے بریفنگ دی اور متولیان نے درپیش مسائل بیان کئے ۔

اس رپورٹ کے مطابق، ملک کے دیگر شہروں کی طرح ڈیرہ اسماعیل خان میں محرم الحرام کے حوالے سے ضلعی انتظامیہ اور متولیان کے درمیان میٹنگز کا سلسلہ جاری ہے۔ اسی حوالے سے ڈی پی او آفس میں ایک سکیورٹی اجلاس منعقد ہوا جس میں ڈی آئی خان کی امام بارگاہوں کے متولیان نے شرکت کی۔

اجلاس میں متولیان کو سکیورٹی اقدامات سے آگاہ کیا گیا اور حفاظتی و احتیاطی تدابیر سے آگاہ کیا گیا اور متولیان نے بھی درپیش مسائل بیان کئے جس پر ڈی پی او نے نے ان مسائل کے فوری حل کیلئے آفسران کو احکامات صادر کئے اور انہیں ہر قسم کے تعاون اور سکیورٹی کے حوالے سے اعتماد میں لیا۔/۹۴۰/۹۸۸

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬