24 September 2016 - 17:34
News ID: 423429
فونت
راہل گاندھی:
کانگریس پارٹی کے نائب صدر راہل گاندھی نے اپنے ٹوئٹر پیج پر لکھا کہ کشمیر میں مرکزی حکومت سیاست دہشت گردی کو تقویت پہونچائے گی ۔
 راہل گاندھی

 

 

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، کانگریس پارٹی کے نائب صدر راہل گاندھی نے اپنے ٹوئٹر پیج پر کشمیر میں مرکزی حکومت کی سیاست کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ۔


انہوں نے یہ کہتے ہوئے کہ کشمیر کے بارے میں مودی کے پاس کوئی حکمت عملی نہیں ہے کہا: وزیراعظم نریندرمودی کو مسئلہ کشمیر سے نمٹنے کے لئے ایک طویل مدتی حکمت عملی تیار کرنی چاہئے ۔


راہل گاندھی نے مزید کہا: کشمیر میں مرکزی حکومت نے جو سیاست اپنائی ہے اس سے دہشت گردی کے  لئے گنجائش نکلی ہے ۔/۹۴۰/۹۸۸

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬