29 September 2016 - 19:19
News ID: 423528
فونت
ترک فوج نے الحسکہ کے اطراف میں شام اور ترکی کی سرحد پر شام کے ۹ شہریوں کو فائرنگ کر کے ہلاک کردیا ہے۔
ترک فوج نے شام کے شہریوں کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا

 

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ترک فوج نے الحسکہ کے اطراف میں شام اور ترکی کی سرحد پر شام کے ۹ شہریوں کو فائرنگ کر کے ہلاک کردیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق ترک فوجیوں نے الحسکہ کے اطراف میں راس العین اور تل ابیض شہروں کے درمیان واقع گاؤں کحیلہ میں ہلاک کیا ہے۔

ترک فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں متعدد شہری زخمی بھی ہوگئے ہیں۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬