29 September 2016 - 22:31
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 423538
فونت
سرگئی لاوروف:
روس کے ووزیر خارجہ نے کہا ہے کہ النصرہ فرنٹ کے کامنڈروں نے اعتراف کیا ہے کہ امریکہ انیھں ہتھیار فراہم کرتا ہے۔
سرگئی لاؤروف

 

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ امریکہ شام میں سرگرم دہشت گرد تنظیم النصرہ کو ہتھیار فراہم کررہا ہے۔

روس کے ووزیر خارجہ نے امریکی وزير خارجہ جان کیری کو ٹیلیفون کرکے کہا ہے کہ النصرہ فرنٹ کے کامنڈروں نے اعتراف کیا ہے کہ امریکہ انیھں ہتھیار فراہم کرتا ہے۔

لاوروف نے جان کیری پر زوردیا کہ وہ النصرہ فرنٹ کے کمانڈروں اعترافات پر غور کرے جو آشکارا کہہ رہے ہیں کہ انھیں ہتھیارف امریکہ کیط رف سے مل رہے ہیں۔

لاوروف نے کہا کہ اگر امریکہ دہشت گردوں کو ہتھیار دینا بند کردے تو خطے سے دہشت گردی کا خاتمہ ہوجائے گا۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬