ٹیگس - سرگئی لاوروف
امریکہ اور روس ایک بار پھر مد مقابل آگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 439014 تاریخ اشاعت : 2018/12/31
سرگئی لاوروف:
امریکا کی جانب سے جوہری ہتھیاروں سے متعلق معاہدہ ختم کرنے پر روس نے شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سخت جوابی کارروائی کی جائے گی۔
خبر کا کوڈ: 437471 تاریخ اشاعت : 2018/10/22
سرگئی لاوروف:
امریکا کی جانب سے جوہری ہتھیاروں سے متعلق معاہدہ ختم کرنے پر روس نے شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سخت جوابی کارروائی کی جائے گی۔
خبر کا کوڈ: 437471 تاریخ اشاعت : 2018/10/22
سرگئی لاوروف :
روس کے وزير خارجہ نے کہا کہ روس نے شام میں اپنے طیارے کے مار گرائے جانے کے بعد شام کو ایس ۳۰۰ دفاعی میزائلوں اور دفاعی الیکٹرانک وسائل کی فراہمی کا فیصلہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437273 تاریخ اشاعت : 2018/09/29
سرگئی لاوروف :
روس کے وزير خارجہ نے کہا کہ روس نے شام میں اپنے طیارے کے مار گرائے جانے کے بعد شام کو ایس ۳۰۰ دفاعی میزائلوں اور دفاعی الیکٹرانک وسائل کی فراہمی کا فیصلہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437273 تاریخ اشاعت : 2018/09/29
سرگئی لاوروف :
روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ تہران، ماسکو اور انقرہ شام میں جنگ کے خاتمے کے خواہاں ہیں۔
خبر کا کوڈ: 437077 تاریخ اشاعت : 2018/09/06
سرگئي لاوروف :
روس کے وزیر خارجہ نے کہا کہ امریکہ کے یکطرفہ اقدامات عالمی کشیدگی کا اصلی سبب ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435785 تاریخ اشاعت : 2018/05/03
لاوروف نے کہا کہ امریکہ نے کیمیائی ہتھیاروں کی پابندی کی تنظیم کے معائنہ کاروں کو شام کے کیمیائی حملے پر تحقیقات کرنے کی اجازت نہیں دے دی اور امریکہ کے اس اقدام سے شام کے سیاسی حل میں کو تاخیر ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 435740 تاریخ اشاعت : 2018/04/29
سرگئی لاوروف:
روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ شام کو اینٹی ایئر کرافٹ میزائل سسٹم فراہم نہ کرنے کی اخلاقی ذمہ داری ختم ہو گئی ہے اب شام کو اینٹی ایئر کرافٹ میزائل فراہم کرنا اخلاقی ذمہ داری ہے۔
خبر کا کوڈ: 435649 تاریخ اشاعت : 2018/04/21
سرگئی لاوروف :
روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ شام کے شہر دوما میں شامی حکومت پر کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کا الزام اشتعال انگیزی ہے۔
خبر کا کوڈ: 435527 تاریخ اشاعت : 2018/04/10
سرگئی لاوروف :
روس کے وزیر خارجہ نے کہا کہ فرانس شامی حکومت کی اجازت کے بغیر اپنی اسپیشل فورس کو شام میں تعینات کردیا ہے جو غیرقانونی ہے۔
خبر کا کوڈ: 435096 تاریخ اشاعت : 2018/02/20
سرگئی ریابکوف نے ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ بیانات پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ روس، امریکی صدر کے بیان کو منفی قرار دیتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 433639 تاریخ اشاعت : 2018/01/14
روس نے شام میں امریکا پر داعش اور دیگر مسلح گروپوں کی پشت پناہی کا الزام عائد کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 431813 تاریخ اشاعت : 2017/11/15
سرگئی لاوروف :
روسی وزیر خارجہ نے کہا : علاقائی پیچیدہ مسائل کو دیکھتے ہوئے ایران، روس اور ترکی کے درمیان باہمی تعاون کی توسیع ناگزیر ہے۔
خبر کا کوڈ: 430265 تاریخ اشاعت : 2017/10/06
روسی وزیرخارجہ :
روس کے وزیر خارجہ نے کہا : شام کے ان علاقوں میں تنازعات کی کمی، خراب ہونے والے مراکز اور بنیادی ڈھانچے کی بحالی اور انسانی صورتحال میں بہتری آرہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 430108 تاریخ اشاعت : 2017/09/26
روسی وزیرخارجہ:
روسی وزیرخارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے میں غیر ایٹمی معاملات کو شامل کرنا ایک غلطی ہے۔
خبر کا کوڈ: 430070 تاریخ اشاعت : 2017/09/23
سرگئی لاوروف :
روسی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ شام امن مذاکرات بالخصوص ادلیب میں امن زون کے قیام کے حوالے سے ایران، روس اور ترکی کے درمیان مذاکرات اچھی سمت میں آگے بڑھ رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 429843 تاریخ اشاعت : 2017/09/07
سرگئی لاوروف :
روس کے وزیر خارجہ نے کہا : امریکہ کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے افغانتسان کا بحران مزید پیچیدہ ہوجائےگا۔
خبر کا کوڈ: 429640 تاریخ اشاعت : 2017/08/25
سرگئی لاوروف :
روس کے وزیر خارجہ نے کہا : امریکہ کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے افغانتسان کا بحران مزید پیچیدہ ہوجائےگا۔
خبر کا کوڈ: 429640 تاریخ اشاعت : 2017/08/25
سرگئی لاوروف:
روس کے وزیر خارجہ نے شام میں امریکی فوجی اڈوں کو غیر قانونی قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429110 تاریخ اشاعت : 2017/07/21