سرگئی لاوروف - صفحه 2

ٹیگس - سرگئی لاوروف
سرگئی لاوروف:
روس کے وزیر خارجہ نے شام میں امریکی فوجی اڈوں کو غیر قانونی قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429110    تاریخ اشاعت : 2017/07/21

روس نے امریکہ کو متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ شام کے حوالے سے سوچ سمجھ کر قدم اٹھائے۔
خبر کا کوڈ: 428776    تاریخ اشاعت : 2017/06/30

سرگئی لاوروف :
روس کے وزیر خارجہ نے کہا : امریکہ النصرہ فرنٹ کے دہشت گردوں کو نئے روپ میں مدد فراہم کررہا ہے اور امریکہ کا یہ عمل بہت خطرناک ہے۔
خبر کا کوڈ: 428746    تاریخ اشاعت : 2017/06/27

روس کے وزیرخارجہ:
روس کے وزیرخارجہ نے سیکورٹی کونسل اور یورپ تعاون کونسل سے یورپ میں اسلام فوبیا اور عیسائی فوبیا کو لگام دینے کی درخواست کرتے ہوئے کہا کہ تمام مذاھب کے ماننے والوں کا باہمی احترام کیا جائے ۔
خبر کا کوڈ: 427602    تاریخ اشاعت : 2017/04/19

سرگئی لاوروف :
روسی وزیر خارجہ نے کہا : مجھے امید ہے کہ شمالی کوریا کے خلاف کوئی بھی یکطرفہ کارروائی نہیں کی جائے گی، جیسا کہ ہم نے حال ہی میں شام میں دیکھی۔
خبر کا کوڈ: 427589    تاریخ اشاعت : 2017/04/18

سرگئی لاوروف :
روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ شام پر امریکہ کے میزائل حملے سے سفارتی طریقے سے بحران کا عمل تعطل سے دوچار ہو گیا۔
خبر کا کوڈ: 427575    تاریخ اشاعت : 2017/04/18

سرگئی لاوروف:
روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ علاقے میں دہشت گردی کے خلاف مہم میں ایران کا کردار موثر اور خاص اہمیت کا حامل ہے۔
خبر کا کوڈ: 427213    تاریخ اشاعت : 2017/03/31

روسی وزیر خارجہ:
روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاؤ روف نے کہا ہے کہ ان کا ملک شامی صدر کے دشمنوں کا ڈٹ کر مقابلہ کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 426669    تاریخ اشاعت : 2017/03/04

روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے شام میں جاری دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ایران اور حزب اللہ کے مثبت کردار پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 426281    تاریخ اشاعت : 2017/02/13

ماسکو نے واشنگٹن کی طرف سے روس کے خلاف مزید پابندیاں عائد کئے جانے کے جواب میں اعلان کیا ہے کہ وہ پینتیس امریکی سفارت کاروں کو روس سے باہر نکال رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425377    تاریخ اشاعت : 2016/12/30

سرگئی لاوروف:
روس نے شام کے بحران کو حل کرنے کے تعلق سے ہونے والے سمجھوتے پر عمل درآمد نہ کرنے پر امریکہ کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 424246    تاریخ اشاعت : 2016/11/03

سرگئی لاوروف:
روس نے شام کے بحران کو حل کرنے کے تعلق سے ہونے والے سمجھوتے پر عمل درآمد نہ کرنے پر امریکہ کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 424246    تاریخ اشاعت : 2016/11/03

روسی وزیرخارجہ سرگئی لاوروف نے ایک بار پھر شام کے بارے میں مغرب کے موقف پر تنقید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 423971    تاریخ اشاعت : 2016/10/21

روسی وزیرخارجہ سرگئی لاوروف نے ایک بار پھر شام کے بارے میں مغرب کے موقف پر تنقید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 423971    تاریخ اشاعت : 2016/10/21

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ اور روس کے وزير خارجہ نے دوسری بار ٹیلیفون پر گفتگو میں شام کے حالات کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 423815    تاریخ اشاعت : 2016/10/13

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ اور روس کے وزير خارجہ نے دوسری بار ٹیلیفون پر گفتگو میں شام کے حالات کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 423815    تاریخ اشاعت : 2016/10/13

سرگئی لاوروف:
روس کے ووزیر خارجہ نے کہا ہے کہ النصرہ فرنٹ کے کامنڈروں نے اعتراف کیا ہے کہ امریکہ انیھں ہتھیار فراہم کرتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 423538    تاریخ اشاعت : 2016/09/29