02 October 2016 - 15:43
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 423585
فونت
محرم الحرام کے دوران سکیورٹی انتظامات کی نگرانی کیلئے سول سیکرٹریٹ میں مرکزی کنٹرول روم قائم کر دیا گیا ہے۔
محرم الحرام میں نگرانی کے لئے سول سیکرٹریٹ میں مرکزی کنٹرول روم قائم

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق محرم الحرام کے دوران سکیورٹی انتظامات کی نگرانی کیلئے سول سیکرٹریٹ میں مرکزی کنٹرول روم قائم کر دیا گیا ہے۔

بتایا گیا ہے کہ صوبائی وزیر قانون و پارلیمانی امور رانا ثناءاللہ خاں اور ہوم سیکرٹری پنجاب میجر (ر) اعظم سلیمان کی سربراہی میں کنٹرول روم کام کرے گا۔

کنٹرول روم تمام اضلاع کے ڈی سی او زاور ڈی پی اوز کیساتھ کوارڈی نیشن کرے گا۔ یہ کنٹرول روم محرم الحرام کے سکیورٹی انتظامات، فوج اور رینجرز کیساتھ کوآرڈی نیشن اور دیگر انتظامات کی بھی نگرانی کرے گا۔

نویں اور دسویں محرم کو پنجاب حکومت کے اعلیٰ حکام اس کنٹرول روم کا دورہ کریں گے۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬