13 October 2016 - 22:59
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 423816
فونت
نائیجریا میں خاتون خود کش بمبار کے حملے میں ۸ افراد ہلاک اور بیس زخمی ہوگئے ہیں۔
بوکوحرام کے ظلم سے فرار ہونے والے افرد پر خاتون خود کش حملہ

 

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق نائیجریا میں خاتون خود کش بمبار کے حملے میں ۸ افراد ہلاک اور بیس زخمی ہوگئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق دھماکہ ریاست بورنو کے شہر مید گوری میں کیا گیا جہاں ایک خاتون خود کش بمبار نے بے گھر افراد کے کیمپ کو نشانہ بنایا۔

حملے کے نتیجے میں ہر طرف تباہی پھیل گئی ، کئی گاڑیوں کو بھی شدید نقصان پہنچا۔ دہشتگردی کا نشانہ بننے والے کیمپ میں بوکو حرام کے حملوں سے تنگ ہزاروں افراد پناہ لیے ہوئے تھے۔

واضح رہے کہ نائیجیریہ میں وہابی دہشت گردی اپنے عروج پر ہے جہاں بوکو حرام عام لوگوں کا جینا جرام کر رکھا ہے وہیں حکومت بھی مسلمانوں پر ظلم کر رہی ہے اور گزشتہ روز عاشورہ کے جلوس پر دہشت گردوں کی طرف سے حملہ میں دسیوں عزادر شہید ہو گئے ہیں۔/۹۸۹/ف۹۳۰/ک۱۷۰/

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬