خودکش دھماکہ

ٹیگس - خودکش دھماکہ
سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین :
صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ کوئٹہ میں خودکش دھماکہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے دورہ کو ناکام بنانے کی سازش ہے۔
خبر کا کوڈ: 442134    تاریخ اشاعت : 2020/02/18

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ۲ خودکش دھماکوں میں ۳ صحافیوں سمیت ۴۰افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 432433    تاریخ اشاعت : 2017/12/28

تحقیقات کیمطابق دھماکہ ۷ بج کر ۴۵ منٹ پر ہوا، حملہ آور پیدل تھا، وین کے بالکل پیچھے خود کو اڑایا، چہرے اور بالوں سے حملہ آور مقامی معلوم نہیں ہوتا، حملہ آور کا سر ۴۰ فٹ اونچی عمارت کی چھت سے ملا، دھماکے میں ۳ موٹر سائیکل، ایک رکشہ تباہ ہوا، مردم شماری کے عملے کی ۲ وین تباہ ہوئیں۔
خبر کا کوڈ: 427309    تاریخ اشاعت : 2017/04/05

نائیجریا میں خاتون خود کش بمبار کے حملے میں ۸ افراد ہلاک اور بیس زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 423816    تاریخ اشاعت : 2016/10/13

نائیجریا میں خاتون خود کش بمبار کے حملے میں ۸ افراد ہلاک اور بیس زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 423816    تاریخ اشاعت : 2016/10/13

ترکی میں ایک شادی کی تقریب میں خودکش حملہ؛
ترکی میں شادی ایک تقریب میں ہونے والے بم دھماکے میں مرنے والوں کی تعداد پچاس ہوگئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 422764    تاریخ اشاعت : 2016/08/22

عراق میں ایک مجلس عزا میں خودکش دھماکہ ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ مشرقی عراق کے صوبے دیالہ میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے میں کم سے کم چالیس افراد شہید ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 9124    تاریخ اشاعت : 2016/03/01

رسا نیوز ایجنسی - راولپنڈی آر اے بازار میں ہونے والے خودکش دھماکہ میں 6 اہلکاروں سمیت 10 افراد جاں بحق اور بچوں سمیت 18 افراد زخمی ہوگئے، زخمی ہونے والوں میں اسکولی بچے بھی شامل ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 6342    تاریخ اشاعت : 2014/01/20