16 October 2016 - 17:29
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 423870
فونت
شامی فوج نے صوبے حمص میں داعشی دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر حملہ کر کے درجنوں دہشت گردوں کو ہلاک و زخمی کر دیا۔
 دہشت گرد داعش

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق العالم کی رپورٹ کے مطابق شامی فوج نے حمص کے مضافاتی علاقوں میں روسی فضائیہ کی مدد سے دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر حملہ کر کے انھیں بھاری نقصان پہنچایا۔

دوسری جانب روسی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ روس کا طیارہ بردار بحری بیڑہ، بحریہ روم میں اس علاقے کے لئے روانہ کر دیا گیا ہے جہاں شام میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائیوں کی حمایت میں روسی فوجی تعینات ہیں۔

اس سے قبل روس کے وزیر دفاع نے اعلان کیا تھا کہ یہ بحری بیڑہ روسی بحریہ کی حمایت کے لئے علاقے میں روانہ کیا جا رہا ہے۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬