داعشی

ٹیگس - داعشی
حجت الاسلام آزادی خواه نے رسا نیوز سے گفتگو میں :
حجت الاسلام آزادی خواه نے داعشی اور تکفیری افکار کو امریکی حقوق بشر کی پیداوار بتایا اور کہا: امریکی حقوق بشر ، اسلامی حقوق بشر کے بر خلاف دھشت گرد پرور اور بچوں کا قاتل حقوق بشر ہے ۔
خبر کا کوڈ: 440686    تاریخ اشاعت : 2019/06/29

ضیمر کابلوف :
افغانستان کے امور میں روسی صدر کے خصوصی نمائندے نے کہا کہ امریکہ اور نیٹو عراق اور شام سے شکست خوردہ داعشی عناصر کو افغانستان منتقل کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 434969    تاریخ اشاعت : 2018/02/09

شامی فوج نے صوبے حمص میں داعشی دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر حملہ کر کے درجنوں دہشت گردوں کو ہلاک و زخمی کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 423870    تاریخ اشاعت : 2016/10/16

شامی فوج نے صوبے حمص میں داعشی دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر حملہ کر کے درجنوں دہشت گردوں کو ہلاک و زخمی کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 423870    تاریخ اشاعت : 2016/10/16

عراق کے شہر قیارہ پر داعشی عناصر تین اطراف سے بیک وقت حملہ کرکے شہر قیارہ پر قبضہ کرنا چاہتے تھے جس کو ناکام بنا دیا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 423198    تاریخ اشاعت : 2016/09/12

مسلمانوں کے لئے لمحہ فکریہ
رسا نیوز ایجنسی ـ داعش دہشت گرد گروہ کی طرف سے غزہ پٹی اور حماس تحریک پر حملہ کرنے کی دھمکی دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 8266    تاریخ اشاعت : 2015/07/01