20 October 2016 - 22:04
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 423956
فونت
طے شدہ راستوں سے حلب کے مشرقی نواحی علاقے کے باشندوں اور غیرمسلح جنگجوؤں کا وسیع پیمانے پر انخلا شروع ہو کیا ہے۔
حلب میں موجود ایک بڑے جنگجو گروپ نے ہتھیار ڈال دیا ہے

 

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ارنا نے رپورٹ دی ہے کہ روسی میڈیا نے بدھ کے روز حلب سے جنگجوؤں کے ایک بڑے گروپ کے انخلا کی طرف اشارہ کیا کہ جنھوں نے اپنے ہتھیار ڈال دیے ہیں اور جنھوں نے ایک معین کردہ گزرگاہ سے اس علاقے کو چھوڑ دیا ہے۔

درایں اثنا گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بہت سے مقامی باشندے حلب کے مشرق میں ایک خصوصی گذرگاہ کے راستے اس علاقے سے باہر نکل گئے ہیں۔

شامی فوج حلب سے مقامی باشندوں اور جنگجوؤں کے انخلا میں آسانی کے لیے اپنے دستوں کو پیچھے لے گئی ہے۔

ان گذرگاہوں کے ذریعے حلب سے نکلنے والے جنگجو خصوصی بسوں کے ذریعے ادلب منتقل کیے جا رہے ہیں کہ جو دہشت گردوں اور مخالفین کے زیرکنٹرول ہے۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬