ٹیگس - حلب شام
عراق کی وزارت خارجہ نے شام کے الفوعہ اور کفریا قصبوں پر دہشت گردانہ حملوں کی مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 427538 تاریخ اشاعت : 2017/04/16
شام میں ہونے والے خودکش حملے میں اب تک ۱۱۸ افراد جاں بحق اور ۲۲۴ زخمی ہو چکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 427535 تاریخ اشاعت : 2017/04/16
داعش دہشت گرد گروہ نے شام کے شہر حلب کے لئے استعمال ہونے والی پانی کی سپلائن لائن فرات کی طرف سے منقطع کر دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 425378 تاریخ اشاعت : 2016/12/30
شام کی فوج نے اس اسٹریٹیجک شہر حلب کی مکمل آزادی کا اعلان کر دیا جسے اس ملک کے شمالی علاقے میں دہشت گردوں کا ایک اہم ترین گڑھ تصور کیا جاتا تھا۔
خبر کا کوڈ: 425043 تاریخ اشاعت : 2016/12/13
سید حسن نصراللہ :
حزب اللہ لبنان کے جنرل سیکریٹری نے اس تاکید کے ساتھ کہ شام اور حلب کی کامیابی نزدیک ہے بیان کیا : حلب میں کامیابی شام کی تمام تبدیلی ، موصل اور علاقہ میں تاثیر گزار ہے ۔
خبر کا کوڈ: 424989 تاریخ اشاعت : 2016/12/10
اسلامی جمہوریہ ایران کے ریڈیو ٹی وی نیوز ایجنسی کے نامہ نگار شام کے حلب علاقہ میں آپریشن کی براہ راست نیوز رپورٹینگ کے درمیان شہادت کے عظیم درجہ پر فائز ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 424437 تاریخ اشاعت : 2016/11/13

شام کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ حلب پر دہشت گردوں کا کیمیاوی حملہ ان کی بزدلی و ناکامی کی علامت ہے۔
خبر کا کوڈ: 424204 تاریخ اشاعت : 2016/11/01
شام کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ حلب پر دہشت گردوں کا کیمیاوی حملہ ان کی بزدلی و ناکامی کی علامت ہے۔
خبر کا کوڈ: 424204 تاریخ اشاعت : 2016/11/01
طے شدہ راستوں سے حلب کے مشرقی نواحی علاقے کے باشندوں اور غیرمسلح جنگجوؤں کا وسیع پیمانے پر انخلا شروع ہو کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 423956 تاریخ اشاعت : 2016/10/20
طے شدہ راستوں سے حلب کے مشرقی نواحی علاقے کے باشندوں اور غیرمسلح جنگجوؤں کا وسیع پیمانے پر انخلا شروع ہو کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 423956 تاریخ اشاعت : 2016/10/20
شامی فوج نے عوامی رضاکار فورس کی مدد سے حلب کے محلے الفرافرہ کو مکمل طور پر دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا۔
خبر کا کوڈ: 423504 تاریخ اشاعت : 2016/09/28
شام کے صوبہ درعا کے اطراف میں دہشت گردوں کے ایک اجلاس میں خودکش حملے کے نتیجے میں متعدد دہشت گرد کمانڈر ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 423398 تاریخ اشاعت : 2016/09/22
شام کے شہر حلب کے علاقے صلاح الدین میں مسلح افراد کی فائرنگ میں دس افراد جاں بحق اور تقریبا چالیس زخمی ہوگئے ۔
خبر کا کوڈ: 423150 تاریخ اشاعت : 2016/09/10
شامی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے متعدد آپریشن میں؛
شامی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے متعدد آپریشن میں اس ملک کے صوبے سویداء میں بیس سے زائد دہشت گرد ہلاک ہوگئے ۔
خبر کا کوڈ: 422240 تاریخ اشاعت : 2016/05/08
صوبہ حلب شام؛
رسا نیوز ایجنسی – شام میں کے صوبہ حلب میں فوج اور عوامی رضاکار فورس کی کارروائیوں کے نتیجے میں قصبہ کفین دہشت گرد گردوں کے چنگل سے آزاد ہونے اور متعدد دہشت گردوں کے ہلاک اور زخمی ہونے کی خبریں موصول ہوئی ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 9044 تاریخ اشاعت : 2016/02/08