10 September 2016 - 22:49
News ID: 423150
فونت
شام کے شہر حلب کے علاقے صلاح الدین میں مسلح افراد کی فائرنگ میں دس افراد جاں بحق اور تقریبا چالیس زخمی ہوگئے ۔
شام


رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مسلح دہشت گردوں نے جنوبی حلب میں واقع علاقے صلاح الدین میں اندھا دھند فائرنگ شروع کردی جس کے نتیجے میں دس افراد جاں بحق اور تقریبا چالیس زخمی ہوگئے۔

دوسری جانب شامی فوج نے جنوبی حلب کے کئی اسٹریٹیجک علاقوں سے دہشت گردوں کو پسپائی پر مجبور کردیا اور اس شہر کے جنوبی راستے الراموسہ کو پوری طرح کنٹرول میں لے لیا۔

مقامی حکام کے مطابق سیکورٹی اہلکاروں نے پوری طرح امن بحال نہ ہونے کے باوجود اس راستے کو کھول دیا ہے۔ /۹۸۸/الف۹۴۰

 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬